Sunday, December 13, 2015

Villarreal 1 - 0 Real Madrid

پچھلی بار کے برعکس ویلکم بیک رفا بنیتیز کی ریال میڈرڈ

حالانکہ میڈرڈ نے عمدہ کھیل پیش کیا لیکن گیند نیٹ میں ڈالنے میں ناکام رہے۔ دوسرے ہاف میں جس عمدگی سے کھیلے اس کی پہلی ہاف میں کمی محسوس ہوئی۔



تاہم ہمارے منیجر صاحب نے پھر اپنی کی اور موڈریچ کو واپس بلالیا جس کی وجہ سے آخری بیس منٹ میں سنٹر سے جتنے اٹیک ہو رہے تھے وہ ختم ہو گئے اور ویا ریال کو سانس لینے کی جگہ مل گئی۔

رفا بینتز کو شید کھلاڑیوں کی غلط جگہ کھلانے کا شوق ہے جو ہامیز کو لیفٹ اور پے پے اور راموس کو اٹیکنگ مڈفیلڈر کھلا رہا ہے۔

بہرحال جیسی توقع تھی ویسا ہی رزلٹ رہا اور ایک بار پھر نسبتاً بہتر ٹیم کے خلاف میڈرڈ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے

No comments:

Post a Comment